کتاب: رسائل ابن تیمیہ - صفحہ 114
مقدمہ
اس رسالے میں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے زیارت قبور کے آداب اور قبروں کی زیارت کی اصل غرض و غایت نیز قبروں پر ہونے والے شرک، نیز صاحب قبر (نبی ہو یا ولی) کی قبر پر جا کر سوال کرنا اور اس سے استغاثہ کرنا وغیرہ کا بطلان قرآن و سنت کے محکم ودلائل سے واضح کیا ہے۔ نیز زیارت مسنونہ وغیر مسنونہ کا فرق واضح کیا ہے۔