کتاب: رمضان المبارک فضائل ، فوائد و ثمرات - صفحہ 89
تعالیٰ نے ہمیشہ کے لیے حرام قرار دی ہوئی ہیں ، ان کا ارتکاب میرے لیے کس طرح جائز ہو سکتا ہے؟ یا اگر مجھے اللہ تعالیٰ کی رضا مقصود ہے تو میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانیوالے کام کیوں کروں ۔ (جیسا کہ اس کی کچھ تفصیل اس سے پہلے ’’فوائد و ثمرات‘‘ کے باب میں گزر چکی ہے۔)