کتاب: رمضان المبارک فضائل ، فوائد و ثمرات - صفحہ 72
ہوں ، ان کو بیان کرنا جائز نہیں ہے۔ ایسی ضعیف اور غیر ثابت شدہ احادیث کو بیان کرنے والا۔
((مَنْ کَذَبَ عَلَیَّ مُتَعَمِّدًا فَلْیَتَبَوَّأْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ))
’’جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولا، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔‘‘
کی شدید وعید کی ذیل میں آ سکتا ہے، فنعوذ باللّٰہ من ھٰذا۔