کتاب: رمضان المبارک فضائل ، فوائد و ثمرات - صفحہ 2
عمری وغیرہ۔
٭ رؤیت ہلال کا مسئلہ
٭ سال کے مختلف ایام میں رکھے جانے والے نفلی روزے
٭ عورتوں سے متعلقہ مخصوص مسائل
٭ اور عبرت و موعظت کے نقطۂ نظر سے بعض مضامین
یوں یہ کتاب پہلے سے کہیں زیادہ مفید ہو گئی ہے۔ امید ہے کہ عوام و خواص اس کی بھی حسبِ سابق خوب پذیرائی کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہماری اس سعی کو قبول فرمائے اور اسے عوام کی اصلاح اور ہدایت کا سبب اور ہم سب کی نجات کا ذریعہ بنائے۔ (آمین)
(حافظ) صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ
مدیر: شعبۂ تحقیق و تالیف دارالسلام لاہور
124/40 شاداب کالونی، علامہ اقبال روڈ، گڑھی شاہو۔ لاہور
03214133675
شعبان المعظم 1431ھ/جولائی 2010ء