کتاب: رمضان المبارک فضائل ، فوائد و ثمرات - صفحہ 124
ممنوع ہیں ۔ ٭ 29 شعبان کو اگر چاند نظر نہ آئے، مطلع چاہے ابر آلود ہو یا صاف تو حکم ہے کہ شعبان کے 30 دن پورے کرو اور محض شک کی بنیاد پر 30 شعبان کا روزہ مت رکھو۔ اس حکمِ نبوی کی رُو سے رمضان کا چاند نظر نہ آنے کی صورت میں 30 شعبان کا روزہ رکھنا بھی ممنوع ہے۔