کتاب: رجب کے کونڈوں پر ایک نظر - صفحہ 56
کیا اس کتاب کو میں نے تمام
اللہ کو سجود و نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام
الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں رسم و رواج سے ہٹا کر قرآن و سنت کی راہ پہ چلنا نصیب فرمائے اور شرک سے بچا کر خالص ایمان کی توفیق عطاء فرمائے اور متلاشیانِ حق کے لئے ہماری اس حقیر سی کوشش کو قبول فرمائے اور راہ بھولے بھائیوں کو راہِ حق پر جمع فرمائے۔آمین۔
اللہم ارنا الحق حقا ورزقنا اتباعہ و ارنا الباطل باطلا ورزقنا اجتنا بہ امین یارب العالمین ان ارید الالاصلاح ما استطعت و اخر دعوانا ان الحمد رب العالمین
وکتبہ ابو جنید محمد صادق خلیل(مری)
خطیب و امام جامع مسجد اہلحدیث الراشدی
موسیٰ لین لیاری کراچی