کتاب: قربانی کے احکام و مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں - صفحہ 38
قربانی کاوقت
قربانی کی صحت کےلیےسب سےاہم شرط یہ ہےکہ اسےعید کی نماز کے بعدکیاجائے، اگرکسی نےنمازسےپہلےقربانی کردی تواس کی قربانی صحیح نہیں ہوگی بلکہ اسےنمازکےبعددوبارہ قربانی کرنی ہوگی،