کتاب: قربانی کے احکام و مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں - صفحہ 2
طریقے پرانجام دے سکےتاکہ اس کی یہ عبادت اللہ کے نزدیک قبولیت حاصل کرسکے، اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ وہ ہم سب کو ہماری ساری عبادتوں میں اخلاص اور کتاب وسنت کےمطابق اداکرنےکی توفیق دے،اورکتاب کےمؤلف ناشراورتمام معاونین کو سعادت دارین سے نوازے، قارئین کرام سے دعاء کی درخواست کے ساتھ کتاب کے اندررہ جانے والی کسی غلطی کی اطلاع کی بھی درخواست ہے تاکہ آئندہ اشاعت میں اس کی اصلاح کی جاسکے – وآخردعوانا ان الحمدللّٰه رب العالمین۔
خیراندیش
محمد کلیم انورتیمی
*******