کتاب: قرآن مجید میں احکامات و ممنوعات - صفحہ 42
خواست گار ہوں اور امید رکھتی ہوں کہ کمی کوتاہی پانے والے از راہِ خیر خواہی مطلع فرمائیں گے،تاکہ آیندہ اڈیشن میں اس کی تلافی کی جا سکے۔ اللہ رب العزت ہمیں ان احکامات پر عمل پیرا ہونے اور محرّمات سے بچنے کی توفیق عطا فرما کر جنت کا حق دار بنائے اور دوزخ سے بچائے۔آمین ثم آمین