کتاب: قرآن مجید میں احکامات و ممنوعات - صفحہ 40
ارشادِ باری تعالیٰ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم۔
}کُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّۃٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَتَنْھَوْنَ عَنِ الْمُنْکَرِ وَتُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ}
]آل عمران:۱۱۰]
’’(مومنو!) جتنی امتیں (یعنی قومیں ) لوگوں میں پیدا ہوئیں،تم اُن سب سے بہتر ہو کہ نیک کام کرنے کو کہتے ہو اور بُرے کاموں سے منع کرتے ہو اور اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہو۔‘‘