کتاب: قرآن مجید میں احکامات و ممنوعات - صفحہ 39
فرمائی ہے اور ان اصحاب کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں،جنھوں نے اپنے مشوروں اور کتب کی فراہمی سے مدد کی ہے۔
آخر میں اللہ سے دعاگو ہوں کہ وہ میری اس کوشش کو ریا کاری سے بچاتے ہوئے اسے میری حسنات میں شمار کرکے صدقۂ جاریہ بنائے۔قارئین کو اس سے مستفید کرے اور مجھ گنہگار کی آخرت میں نجات کا ذریعہ بنا دے۔آمین ثم آمین
دعاؤں کی طالب
۷؍ محرم الحرام ۱۴۳۰ھ عظمت فاطمہ بنتِ ابو انوار احمد محمد غوث مرحوم
۴؍ جنوری ۲۰۰۹ء حال وارد،الخبر،سعودی عرب