کتاب: قرآن مجید کی تعلیم اور تجوید کا صحیح طریقہ - صفحہ 79
[3]… درس کی حاضری مثلاً ٭ اہداف کی کتابت۔ ٭ تمہید: جس میں سابقہ ہوم ورک کی تصیح اور اگلے درس سے ارتباط ہو۔ ٭ عرض: معلمہ اور طالبات کی جانب سے مثالوں کی کتابت و قراء ۃ ٭ تطبیق ومنافشہ: اس میں طالبات سے پہلی مثالوں سے ملتی جلتی مثالیں پیش کرنے کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ ٭ تقدیم: سمجھ نہ آنے والے امور کی وضاحت کی جائے۔ ٭ ہوم ورک: جو درس والی سورۃ کے احکام پر مشتمل ہو۔ ٭…٭…٭