کتاب: قرآن مجید کی تعلیم اور تجوید کا صحیح طریقہ - صفحہ 76
٭ وجدانی پہلو میں مستعمل افعال: ٭ تتقبل: وہ قبول کرے۔ ٭ تستجیب: وہ قبول کر لے۔ ٭ تنسق: وہ مرتب کرے۔ ٭ تتفاعل: وہ مطبع ہو جائے۔ ٭ تستشعر: وہ سمجھے۔ ٭ تشارک: وہ شریک ہو جائے۔ ٭ مہاری پہلو میں مستعمل افعال: ٭ تتقن: وہ متقن ہو جائے۔ ٭ تتمکن: وہ متمکن ہو جائے۔ ٭ نطبق: وہ تطبیق دے دے۔ ٭ معرفی پہلو میں مستعمل افعال: ٭ ان تذکر: وہ یاد رکھے۔ ٭ متتعرف: وہ پہچان لے۔ ٭ تفہم: وہ سمجھ جائے۔ ٭ تقانِ: وہ مقار نہ کرے۔ ٭ تربط: وہ مربوط کرے۔ ٭ تعدد: وہ شمار کرے۔ ٭ تقیس: وہ قیاس کرے۔ ٭مہارت کی تعریف: مہارت سے مراد کسی محدد کام کو اس کے محدود وقت میں دقت واتقان کے ساتھ بغیر کسی غلطی کے ادا کرنے کی صلاحیت ہونا۔