کتاب: قرآن مجید کی تعلیم اور تجوید کا صحیح طریقہ - صفحہ 71
[13]… اسے عادات حسن کا عادی بنانا۔ [14]… اس کے نفس میں علم کو پختہ کرنا۔ [15]… بلند مثالیں پیش کرنا۔ [16]… مختلف تعلیمی اسالیب اختیار کرنا اور جدید وسائل استعمال کرنا۔ [17]… طالب علم کی بات دھیان سے سننا اور اس سے پرسکون گفتگو کرنا۔ [18]… انعامات سے نوازنا۔ [19]… غصے اور برے عوامل سے دور رہنا۔ [20]… سب سے مفید امر یہ ہے کہ مثالی اور فائق طلباء کے لیے شیلڈز تیار کرنا اور اس پر ان کے نام لکھنا۔ ٭…٭…٭