کتاب: قرآن مجید کے حقوق - صفحہ 8
کو سامنے رکھتے ہوئے ہرقسم کی غلطی، جو کہ میری اور شیطان کی طرف سے ہوگی اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے بری ہیں، کی اصلاح بھی کریں اور آگاہ بھی کریں، میں انتہائی ممنوں ہوں گا جیسا کہ عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا :
((رَحِمَ اللّٰہُ مَنْ أَہْدٰی إِلَیْنَا عُیُوْبَنَا۔)) [1]
’’اللہ تعالیٰ اس پر رحم فرمائے جو ہماری غلطیاں (ان کی نشاندہی )ہمیں ہدیہ کے طور پر دیتا ہے (جو ہماری اصلاح کا ذریعہ بنتا ہے )‘‘
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔(آمین )
اخوکم في اللّٰہ
صہیب اَحمد
23/4/1422ھ
****
[1] صید الخاطر:95۔