کتاب: قرآن مجید کے حقوق - صفحہ 66
بھی ٹیڑھا ہی ہوتا ہے۔ بقول شاعر کچھ لوگ بچھا کر کانٹے پھولوں کی توقع رکھتے ہیں دے کر شعلوں کو ہوائیں ساون کی توقع رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کو پکا فرمائے اور قرآن مجید کے اس پہلے حق کو حق سمجھ کر حرز جان بنانے کی توفیق عطاء فرمائے۔ (آمین ) ****