کتاب: قرٖآن مجید کا رسم و ضبط - صفحہ 55
ان قواعد (یعنی حذف و زیادت، ابدال، قطع و وصل وغیرہ) کی اتباع کرنے والا بخوبی جانتا ہے کہ یہ اپنے اندر متعدد أسرار و رموز کو سموئے ہوئے ہیں۔ اب ہم ان قواعد کے أسرار و رموز کو تفصیلاً مثالوں کے ساتھ بیان کریں گے۔