کتاب: قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے - صفحہ 59
پڑھتی ہے، چاہے وہ انسان ہویا جن، مومن ہویا کافر، اس کا تعلق جمادات سے ہویا وہ حیوان ہو۔
٭ وہ شرف و مرتبہ جوہر اس شخص کو حاصل ہوتا ہے جواس پر ایمان لاتا اور اس کی دعوت پر لبیک کہتا ہے۔
٭ قرآن کے اعجاز و بلاغت کی وہ قوت جس نے کافروں کواس کے مانند کوئی آیت بنا لانے سے عاجز و درماندہ کردیا۔