کتاب: قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے - صفحہ 406
نہیں بلکہ اس کا احترام اس کی تلاوت کے وقت خشوع پیدا ہونے، اسے غور سے کان لگا کر سننے، اس میں موجود احکام نافذ اور ان پر عمل درآمد کرنے، اس کی دھمکیوں اور تنبیہات سے نصیحت حاصل کرنے اور ا س کے منع کردہ امور سے باز آنے تک وسعت رکھتا ہے۔[1]
[1] دعوۃ إلی تدبر القرآن الکریم، مختار شاکر کمال، ص: 34-33