کتاب: قراءات قرآنیہ، تعارف وتاریخ - صفحہ 6
کتاب کی اسی اہمیت و افادیت کے پیش نظر استاد محترم قاری محمد ابراہیم میر محمدی حفظہ اللہ کے حکم پر اس کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس خدمت کو قبولیت عامہ سے نوازے اور اسے اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے سرفراز کرتے ہوئے قراءات قرآنیہ کے تمام طلباء کے لیے باعث نجات بنائے۔ آمین ثم آمین۔
مترجم
قاری محمد مصطفی راسخ
خریج کلیۃ القرآن الکریم تلمیذ رشید قاری محمد ابراہیم میر محمدی حفظہ اللہ
رکن مجلس التحقیق الاسلامی و مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ، لاہور
سابق رکن دار المعارف، لاہور