کتاب: قراءات قرآنیہ، تعارف وتاریخ - صفحہ 20
چھٹا مرحلہ:
اب قراء ت اساتذہ کرام کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کرنے، اور حفاظ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ( جن کا تذکرہ پہلے گزر چکا ہے) یا قراء ت کو پڑھنے اور پڑھانے میں معروف قراء کرام سے رجوع کرنے کے مرحلے میں داخل ہوگئی۔