کتاب: قراءات قرآنیہ، تعارف وتاریخ - صفحہ 11
ساتویں فصل: … قراءات و تجوید اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس خدمت کو تمام مسلمانوں کے لیے نفع بخش بنائے، بے شک وہی توفیق دینے والا اور امورکو تکمیل تک پہنچانے والاہے۔ مؤلف عبدالہادی الفضلی