کتاب: قراءت قرآنیہ مستشرقین اور ملحدین کی نظر میں - صفحہ 152
’’ایمان لانے والوں کو اللہ تعالیٰ ایک قول ثابت کی بنیاد پر دنیا اور آخرت دونوں میں ثابت قدمی عطا کرتا ہے۔ اور ظالموں کو اللہ بھٹکا دیتا ہے،اور اللہ کو اختیار ہے جو چاہے کرے۔‘‘
درود و سلام ہو ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ کی آل پر۔اللہ تعالیٰ آپ کے تمام صحابہ رضی اللہ عنہم پر راضی ہو چکا۔ سب تعریفات اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔