کتاب: قرض کے فضائل ومسائل - صفحہ 232
پھنسنے سے پہلے انتباہ کرنا چاہتا ہوں، کہ وہ میرے حشر کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کریں۔
آپ سوچتے ہوں گے ہر وقت اونچائی پر اڑنے والا ایک شخص اچانک پارک کے ننگے اور ٹھنڈے بنچ پر کیسے آن گرا؟
لیکن آپ یقین کریں یہ بنچ آپ میں سے کسی کا بھی مقدر بن سکتا ہے۔‘‘ [1]
[1] منقول از روزنامہ نوائے وقت راولپنڈی باختصار از میاں محمد ابراہیم طاہر ص ۲۲۔