کتاب: قرض کے فضائل ومسائل - صفحہ 204
جو کہ قرض دینے سے پیشتر نہیں لیتا تھا، تو یہ وہ قرض ہے، کہ اس نے فائدہ کمایا۔(اور ایسا قرض دینا حرام ہے۔) اور اگر اس نے قرض خواہ کی مہمانی کی اور اس سے پہلے ان کے درمیان ایسی صورت نہ تھی، تو قرض خواہ نے جو کھایا، اس کا حساب کیا جائے گا[یعنی کھانے کے بقدر رقم مقروض کے قرضے سے منہا کر دی جائے گی۔]۔ ‘‘