کتاب: قائد کی صفات - صفحہ 48
آمیزش نہ ہو۔
آپ رحمہ اللہ کے ایک شاگرد نے بیان کیا ہے کہ میں بڑے بڑے بادشاہوں کے درباروں میں گیا ہوں،ان کے فیصلوں کو دیکھا ہے لیکن جو رُعب اور دبدبہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی شخصیت میں تھا وہ کسی میں نہیں تھا۔لیکن جونہی میں امام صاحب کے پاس بیٹھا اور اور گفتگو کی تو ان سے زیادہ مہربان اور خوش اخلاق میں نے کسی شخص کو نہیں پایا۔