کتاب: قبر کا بیان - صفحہ 135
مسئلہ109 مومن کی قبر سرسبز و شاداب باغ ہوتا ہے جس میں چودھویں رات کے چاند جیسی مسحور کن روشنی ہوتی ہے۔ وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر 53کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔