کتاب: پرسکون گھر - صفحہ 72
تھوڑی دیر کے لیے ہم مان بھی جائیں کہ ہر نوکر یا ہر ڈرائیور ایسا خائن نہیں ہوتا تو بھلا اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ ہم ہر نوکر یا ہر ڈرائیور کو یوسف تسلیم کرلیں ؟ اور اگر بمشکل یوسف مل بھی جائے تو پھر اس کی گارنٹی کون دے گا کہ وہاں عصمت یوسف کی شکاری زلیخائیں نہیں ۔ ٭٭٭