کتاب: پرسکون گھر - صفحہ 52
جب کسی نیک اور خوش بخت انسان کے ساتھ کوئی مکار اور عیار مل جائے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کے مسائل کو آسان کرے اور اس کی توبہ کو قبول فرمائے، کیونکہ اس کی رحمتوں نے سب کو ڈھانپ رکھا ہے۔
٭٭٭