کتاب: پرسکون گھر - صفحہ 21
مشکلات سے خالی ہوں ، جب گھر کے سبھی افراد ایک دوسرے سے پیار و محبت کے ساتھ رہتے تھے اور اپنے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے قربانی کا جذبہ رکھتے تھے۔ چاہے گھر میں ایک بیوی ہو یا کئی ایک بیویاں اور ایک ساتھ رہتی ہوں جہاں کبھی آدمی کے بچوں اور اس کی بیوی کے درمیان اختلافات اور لڑائی جھگڑے کا تصور بھی نہیں تھا بلکہ اگر اس طرح کے مسائل پیدا بھی ہوتے تھے تو گھر کے سارے افراد مل کر انہیں ختم کر لیتے تھے اور پیار ومحبت، اپنائیت اور ہمدردی باقی رہتی تھی۔ آئیں ہم بھی اپنے معاشرے کی اصلاح کریں اور محبت و صلہ رحمی کو عام کریں ۔ ٭٭٭