کتاب: پرسکون گھر - صفحہ 180
’’جب اللہ اور اس کے رسول کوئی فیصلہ کر دیں تو کسی مومن مرد اور مومن عورت کو کسی امر کا کوئی اختیار باقی نہیں رہتا اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے تو وہ کھلی گمراہی میں جا پڑا۔‘‘
(ماخوذ از مومن عورتوں کی کرامات، امیر حمزہ)
٭٭٭