کتاب: پرسکون گھر - صفحہ 112
’’آج رات محمد کے گھرانے کا ستر عورتوں نے چکر لگایا ہے، ہر بی بی اپنے شوہر کی پٹائی کا شکوہ لے کر آئی تھی، تم اپنی عورتوں (بیویوں ) کی پٹائی کرنے والوں کو اپنے اچھے لوگوں میں نہیں پاؤ گے۔‘‘ ٭٭٭