کتاب: پیغام مسلم - صفحہ 37
((مَن عَمِلَ عَمَلًا لَیسَ عَلَیہِ اَمرُنَافَھُوَرَدٌّ)) [1]
’’جس نے کوئی ایساعمل کیا جس کا حکم ہم نے نہیں دیا، تو وہ مردود (ناقابل قبول) ہے۔‘‘
[1] صحیح بخاری: ۲۶۹۷.