کتاب: نور القرآن - صفحہ 528
كُنَّا بِهِ مُشْرِكِينَ ﴿٨٤﴾ فَلَمْ يَكُ يَنفَعُهُمْ إِيمَانُهُمْ لَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا ۖ سُنَّتَ اللَّـهِ الَّتِي قَدْ خَلَتْ فِي عِبَادِهِ ۖ وَخَسِرَ هُنَالِكَ الْكَافِرُونَ ﴾ ( المؤمن 40: 82۔85) ہمارا عذاب دیکھا تو کہا: ہم اللہ واحد پر ایمان لائے اور ہم ان چیزوں کا انکار کرتے ہیں جنھیں ہم اللہ کے ساتھ شریک ٹھہراتے تھے۔ پھر جب انھوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا، تو انھیں ان کے ایمان (لانے) نے کوئی نفع نہ دیا،یہی اللہ کا طریقہ ہے جو اس کے بندوں میں گزرا اور اس (عذاب کے) موقع پر کافروں نے خسارہ اٹھایا۔‘‘