کتاب: نور القرآن - صفحہ 400
کردکھایا، بے شک ہم نیکو کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔ بلاشبہ یہ تو کھلی آزمائش ہی ہے۔ اور ہم نے اس(اسمٰعیل) کے بدلے میں ایک عظیم القدر (جانور) ذبح کرنے کو دیا۔ ‘‘