کتاب: نور القرآن - صفحہ 397
اندھے، لنگڑے اور مریض کے لیے جہاد میں رعایت
﴿ لَّيْسَ عَلَى الْأَعْمَىٰ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْأَعْرَجِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْمَرِيضِ حَرَجٌ﴾(الفتح 17:48)
’’اندھے پر کوئی حرج نہیں ہے اور نہ لنگڑے پر کوئی حرج ہے اور نہ بیمار پر کوئی رج ہے۔‘‘