کتاب: نور القرآن - صفحہ 235
بھلائی پانا چاہتے ہو تو اپنی پسندیدہ چیزوں میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرو ﴿لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّـهَ بِهِ عَلِيمٌ﴾(العمران 3: 92) ’’تم ہرگز بھلائی نہ پاسکو گے جب تک ان چیزوں میں سے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو جنھیں تم پسند کرتے ہو اور تم جو بھی چیز خرچ کروگے تو بے شک اللہ اسے خوب جاننے والا ہے۔‘‘