کتاب: نور القرآن - صفحہ 170
جو شخص اللہ پر توکل کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے
﴿وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّـهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ﴾ ( الطلاق 65: 3)
’’اور وہ اسے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان تک نہیں ہوتا۔ اور جو شخص اللہ پر توکل کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔‘‘