کتاب: نور توحید - صفحہ 4
اصولوں کے مطابق کی جاتی ہے۔
حج اور عمرہ کے مواسم میں ہمارے داعی حضرات اور داعیات زائرین بیت اللہ کی خدمت میں پیش پیش ہوتے ہیں۔ ان کی مناسب رہنمائی کرنا؛ ان تک اچھی کتاب پہنچانا اور ان کے مسائل کے حل میں مدد دینا ہماری اولین ترجیح ہوتی ہے۔
ہمارے اداراہ سے فارغ طالبات امریکہ ؛ یورپ ؛ کینیڈا اور دنیا کے دیگر کئی ممالک میں اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔
آپ بھی ہمارے مرکز میں تشریف لاکر ہماری حوصلہ افزائی کریں ؛ اور اپنے مفید مشوروں سے آگاہ فرمائیں۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
والسلام
ادارہ
مرکز حفصہ بنت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما
جدہ
جامعہ احیاء العلوم لبنات الاسلام ؛ مظفر آباد آزاد کشمیر
مترجم
پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی
00966501253804
face book: dadapota2003
email: dadapota2003@yahoo.com