کتاب: نماز باجماعت کی اہمیت - صفحہ 281
ج:مشرق ومغرب میں موجود تمام مسلمان مردوں بشمول اہلِ علم اور اہلِ اقتدار سے،کہ وہ تنگی آسانی،سفر وحضر،جنگ وامن،غرضیکہ ہر حالت میں باجماعت نماز قائم کرنے کے لیے تاحدِّ استطاعت جدوجہد کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلٰی آلِہٖ وَأَصْحَابِہِ وَأَتْبَاعِہِ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ۔وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔