کتاب: نماز باجماعت کی اہمیت - صفحہ 276
’’جس نے ہدایت کی طرف دعوت دی،تو جس قدر ثواب اس کی دعوت پر عمل کرنے والوں کو ملتا ہے،اتنا ہی اجر اس کے لیے ہے۔اسے ملنے والے اجر کی وجہ سے ان[عمل کرنے والوں] کے ثواب میں کچھ کمی واقع نہیں ہوتی۔‘‘