کتاب: نماز باجماعت کی اہمیت - صفحہ 19
سجاد الٰہی سلمہما اللہ تعالیٰ کے لیے دعا گو ہوں۔
محبت و اخلاص اور نہایت باریک بینی سے کتاب کی مراجعت کے لیے محترم بھائی اور دوست میاں محمد شفیع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور عزیز القدر عمر فاروق قدوسی کے لیے شکر گزار اور دُعا گو ہوں۔جَزَاہُمُ اللّٰہُ تَعَالیٰ جَمِیْعاً خَیْرَ الْجَزَائِ فِيْ الدَّارَیْنِ۔
اللہ کریم مجھے،سب قارئین،ہماری اولادوں اور رُوئے زمین کے تمام مسلمان مَردوں کو موت کے دن تک باجماعت نماز ادا کرنے کی عظیم نعمت سے محروم نہ فرمائیں۔إِنَّہُ جَوَّادٌ کَرِیْمٌ۔
فضل الٰہی
۲۵۔۱۰ بجے صبح بروز ہفتہ
۷جمادی الثانی ۱۴۳۱ھ
بمطابق ۲۲ مئی ۲۰۱۰ء
اسلام آباد