کتاب: نماز باجماعت کی اہمیت - صفحہ 172
اس میں نمازِ باجماعت کے بلند مقام کی طرف اشارہ ہے۔(نیز)اس میں باجماعت نماز اور بیماری میں اسے چھوڑنے کی اجازت کے باوجود اس سلسلے میں عزیمت پر عمل کی تاکید ہے۔