کتاب: نکاح کے مسائل - صفحہ 79
پیغام بھیجے جس کے دین اور اخلاق سے تم مطمئن ہو تو اس (سے اپنی بیٹی )کا نکاح کر دو، اگر ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور زبردست فساد برپا ہوگا ۔‘‘اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
مسئلہ 13 نکاح نہ کرنے سے بدکاری میں پڑنے کا خدشہ ہے۔
وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر 5کے تحت ملاحظہ فرمائیں ۔
مسئلہ 14 نکاح کے بغیر دین نا مکمل رہتا ہے ۔
وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر 7کے تحت ملاحظہ فرمائیں۔