کتاب: نکاح کے مسائل - صفحہ 149
وَالطِّبْرَانِیُّ[1] (صحیح)
حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’کائنات کی بہترین خواتین چار ہیں1 حضرت مریم بنت عمران رضی اللہ عنہا 2حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا بنت خویلد3حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 4فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا ۔‘‘ اسے احمد اور طبرانی نے روایت کیا ہے۔
[1] صحیح جامع الصغیر و زیادۃ ، للالبانی ، الجزء الثالث ، رقم الحدیث 3323