کتاب: نماز تراویح فضائل و برکات تعداد رکعات ازالہ شبہات - صفحہ 7
ساتھ تعاون کیا ہے ، اللہ تعالی انہیں بھی جزاء خیر سے نوازے اور ہمارے اس عمل کو ہمارے اور انکے میزانِ حسنات کا حصہ بنائے ۔ آمین ۔
المحکمۃ الکبریٰ، الخبر آپ کی دعاؤں کا طالب
طاق شبِّ رمضان ابو عمران محمد منیر قمر نواب الدین
23؍9؍1423ھ ترجمان سپریم کورٹ ،الخبر
28؍11؍2002ء وداعیہ متعاون ، مراکزِ دعوت وارشاد
الخبر ، الظہران ، الدمام
(سعودی عرب )
خوشخبری
تمام برادرانِ اسلام کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ مؤلّفِ کتاب کے ریڈیو اُمّ القیوین(U.A.E)
اور سعودی ریڈیو مکہ مکرمہ کے تمام پروگراموں کے آڈیو کیسٹس اور سیڈیز بھی دستیاب ہیں ۔
برائے رابط:(1) محمدرحمت اللہ خان ایڈووکیٹ الخبر فون : 8829292ext2638
(2) مسعودسہیل الجبیل فون :03-3462702