کتاب: نماز تراویح فضائل و برکات تعداد رکعات ازالہ شبہات - صفحہ 101
مولانا عبید اللہ صاحب عفیف کا یہ فتویٰ بڑے گرا نقدر علمی و اصولی مباحث پر مشتمل ہے اور نمازِ تراویح کی دوبارہ جماعت کرانے والوں کیلئے اسمیں بصائر و عِبر کا بحرِ بیکراں کوزے میں بند ہے ۔ وَاللّٰہُ الْمُوَفِّقُ ۔