کتاب: نماز نفل کتاب و سنت کی روشنی میں - صفحہ 4
سوال کیا جائے ، اور وہ سب سے معزز ہے جس سے امید رکھی جائے ، اور وہی ہمیں کافی ہے اور وہ بہترین کار ساز ہے ۔ وصلی اللّٰه وسلم وبارک علی عبدہ ورسولہ وخیرتہ من خلقہ ، نبینا وإمامنا وقدوتنا محمد بن عبد اللّٰه وعلی آلہ وأصحابہ ، ومن تبعہم بإحسان إلی یوم الدین ۔ مؤلف یہ تحریر بروز ہفتہ بتاریخ ۲۰/۱۱/۱۴۲۰ھ کو قبل از نماز مغرب لکھی گئی ۔