کتاب: نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام - صفحہ 34
ابوتوبہ الربیع بن نافع الحلبی (تقریب التہذیب : ۱۹۰۳( ثقۃ حجۃ عابد یہ صحیح بخاری و صحیح مسلم کے راوی اور ثقہ بالاتفاق ہیں۔ الہیثم بن حمید صدوق رمی بالقدر (تقریب التہذیب : ۷۳۶۲( جمہور محدثین نے اس کی توثیق کی ہے لہٰذا وہ حسن الحدیث ہیں۔ ۱۔ دحیم: اعلم الاولین والآخرین بمکحول (المعرفۃ والتاریخ ۳۹۵/۲ وسندہ صحیح( ۲۔ احمد بن حنبل: ماعلمت الا خیراً (الجرح والتعدیل ۸۲/۹ وسندہ صحیح( ۳۔ یحییٰ بن معین : لا باس بہ (الجرح والتعدیل ۸۲/۹ وسندہ صحیح( ۴۔ دارقطنی: ثقۃ (سنن دارقطنی ۳۱۹/۱ ح ۲۰۴ قال: "کلھم ثقات " وفیھم الہیثم بن حمید( ۵۔ ابن شاہین: ذکرہ فی کتاب الثقات (۱۵۴۹( ۶۔ ابن حبان : ذکرہ فی کتاب الثقات (۲۳۵/۹( ۷۔ ابوزرعہ الدمشقی: اعلم اھل دمشق لھدیث مکحول واجمعہ لاصحابہ: الھیثم بن حمید ویحیی بن حمزۃ (تاریخ ابو زرعہ: ۹۰۲( ۸۔ الذہبی: "الفقیہ الحافظ" (تذکرۃ الحفاظ ۲۸۵/۱( میزان الاعتدال میں ذہبی نے لکھا ہے "صح" یعنی یہ راوی ثقہ ہے (۳۲۱/۴( حافظ ذہبی نے "معرفۃ الرواۃ المتکلم فیھم بما یوجب الرد" میں کہا: "صدوق" (ص ۱۸۷( ۹۔ بیہقی: بیہقی نے اس کی حدیث کے بعد کہا: (کتاب القرات خلف الامام للبیہقی ص ۶۲( "وھٰذا اسناد صحیح ورواتہ ثقات" ۱۰۔ (تقریب التہذیب: ۷۳۶۲(: صدوق رمی بالقدر . ابن حجر