کتاب: نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام - صفحہ 18
عاصم بن کلیب عن ابیہ عن وائل بن حجر قال: صلیت مع رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم ووضع یدہ الیمنیٰ علی یدہ الیسریٰ علی ٰ صدرہ"
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر سینہ پر رکھا۔(ابن خزیمہ۲۴۳۱/۱ح ۴۷۹ واحکام القرآن للطحاوی ۱۸۶/۱ ح ۳۲۹(